پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو این اے 196 سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر وہاں سے آصفہ بھٹو کو الیکشن لڑایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے این اے 196قمبر شہداد کوٹ والی نشست چھوڑنے کا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو این اے 196 سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ