پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

صوبائی دارالحکومت میں سبزیاں سستی ہو گئیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیاں سستی ہو گئیں۔ ادرک کی فی کلو قیمت میں 250 روپے کی کمی ہو گئی۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سرکاری نرخنامے کے مطابق ادرک کی فی کلو قیمت ہزار سے کم ہو کر 750 روپے ہو گئی ہے۔

ٹماٹر بھی 10 روپے کلو سستا ہوا ہے، نئی قیمت 100 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، کھیرے اور گاجر کی قیمت میں 20 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 100 روپے کلو ہوگئی ہے۔سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو شملہ مرچ 300 سے کم ہو کر 240 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، پیاز 130، آلو 100، لیموں 80 اور کچالو کی فی کلو قیمت 120 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…