پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی انتشار کا شکار، عہدوں کی جنگ عروج پر ،اہم عہدیدار فارغ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی اندرونی طور پر انتشار کا شکار ہوگئی، پی ٹی آئی کے وکلاء رہنمائوں میں عہدوں کی جنگ عروج پر پہنچ گئی، سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم سے فارغ کر دیا، پی ٹی آئی کے مختلف وٹس ایپ گروپس سے بھی نکال دیا گیا۔ اس حوالے سے سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ فیصل چوہدری کو بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد میڈیا کے سامنے غیر ضروری باتیں نہیں کرنا چاہئیں تھیں۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کی قانونی ٹیم نے اپنا مرکزی گروپ انتظار پنجوتھہ کی گمشدگی کے بعد ڈی ایکٹو کر دیا تھا، فیصل چوہدری نے انتظار پنجھوتا کے اغوا کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت پر تحفظات کا اظہارکیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سچ بولنے کی سزا ملی ہے ،بانی اور کارکنان سے جھوٹ نہیں بول سکتا ،ڈی چوک پر احتجاج کے دوران اور ویسے جو کچھ ہوا اڈیالہ میں سب بتا دیا،مجھے بانی تحریک انصاف سے سچ بولنے کی سزا ملی ہے باقی کچھ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…