بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

قومی ایئرلائن میں مسافروں کاسامان کون چوری کرتاہے؟معمہ حل نہ ہوسکا جانتے ہیں پچھلے 5سالوں میں کتنی مالیت کا سامان چوری ہو چکا ؟آڈٹ رپورٹ

datetime 9  مارچ‬‮  2019

قومی ایئرلائن میں مسافروں کاسامان کون چوری کرتاہے؟معمہ حل نہ ہوسکا جانتے ہیں پچھلے 5سالوں میں کتنی مالیت کا سامان چوری ہو چکا ؟آڈٹ رپورٹ

لاہور(آن لائن)پاکستان ایئر لائنز سے مسافروں کا سامان چوری ہونا کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز قومی ایئر لائن شہ سرخیوں کی زینت بنی رہتی ہے۔ تاہم اب ایئر لائن کی آڈٹ رپورٹ نے پی آئی اے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دیے ہیں۔ قومی ایئر لائن کے مسافروں کا سامان کون چوری کرتا… Continue 23reading قومی ایئرلائن میں مسافروں کاسامان کون چوری کرتاہے؟معمہ حل نہ ہوسکا جانتے ہیں پچھلے 5سالوں میں کتنی مالیت کا سامان چوری ہو چکا ؟آڈٹ رپورٹ

زیر زمین پانی کی سطح میں شدید کمی کے خطرے کی نشاندہی،آنیوالے سالوں میں پاکستان میں کن کن چیزوں کا قحط پڑنیوالا ہے؟خبر دار کردیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

زیر زمین پانی کی سطح میں شدید کمی کے خطرے کی نشاندہی،آنیوالے سالوں میں پاکستان میں کن کن چیزوں کا قحط پڑنیوالا ہے؟خبر دار کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ملک میں زیر زمین پانی کی سطح میں شدید کمی کے خطرے کی نشاندہی کردی ہے ،فصلوں کیلئے لگائے جانے والے ٹیوب ویلز اور گھریلو استعمال کیلئے ضرورت سے زائد پانی نکالنے کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح میں ہر سال ایک میٹر کی کمی واقع ہورہی… Continue 23reading زیر زمین پانی کی سطح میں شدید کمی کے خطرے کی نشاندہی،آنیوالے سالوں میں پاکستان میں کن کن چیزوں کا قحط پڑنیوالا ہے؟خبر دار کردیا گیا

نوازشریف کے علاج کا معاملہ! حکومت نے مریم نواز کی درخواست پر بالآخرگھٹنے ٹیک دئیے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

نوازشریف کے علاج کا معاملہ! حکومت نے مریم نواز کی درخواست پر بالآخرگھٹنے ٹیک دئیے

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی درخواست پر پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں لائف سیونگ یونٹ قائم کر دیا ، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز اورٹیکنیشنز تین شفٹوں میںفرائض سر انجام دیں گے جبکہ کسی بھی ایمر… Continue 23reading نوازشریف کے علاج کا معاملہ! حکومت نے مریم نواز کی درخواست پر بالآخرگھٹنے ٹیک دئیے

اپوزیشن والے چلے ہوئے کارتوس ہیں ، عمران خان کو ان سے کوئی خطرہ نہیں ‘ شیخ رشید نے بڑے بڑے دعوے کر دئیے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

اپوزیشن والے چلے ہوئے کارتوس ہیں ، عمران خان کو ان سے کوئی خطرہ نہیں ‘ شیخ رشید نے بڑے بڑے دعوے کر دئیے

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایوان وزیر اعلیٰ میں ملاقات کر کے نئی ٹرینوں کے اجراء اور خصوصاً اپنے دورہ ایران سے متعلق بریفنگ دی۔شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم عمران خان کو وی وی آئی پی ٹرینوں جناح ایکسپریس اور سرسید احمد خان… Continue 23reading اپوزیشن والے چلے ہوئے کارتوس ہیں ، عمران خان کو ان سے کوئی خطرہ نہیں ‘ شیخ رشید نے بڑے بڑے دعوے کر دئیے

جدید دفاعی صلاحیت میں دنیا کو پیچھے چھوڑدیا! پاکستان کا JF-17 اب دشمن پر قہر بن کر ٹوٹے گا،چین سے ایسا میزائل لینے کا معاہدہ کرلیا جسے بھارت کا کوئی بھی حفاظتی نظام نہیں روک سکتا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

جدید دفاعی صلاحیت میں دنیا کو پیچھے چھوڑدیا! پاکستان کا JF-17 اب دشمن پر قہر بن کر ٹوٹے گا،چین سے ایسا میزائل لینے کا معاہدہ کرلیا جسے بھارت کا کوئی بھی حفاظتی نظام نہیں روک سکتا

اسلام آباد(اے این این )چین جلد ہی پاکستان کو نیا میزائل پی ایل15 فراہم کرے گا،پاکستان نے چین سے طاقتور ترین ائیر ٹو ائیر چینی ساختہ میزائل PL-15 کا معاہدہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوں تو پاکستان نئی جنریشن کے لیے بہت سے میزائل خریدے گا مگر ایک خاص میزائل بہت اہمیت کا حامل… Continue 23reading جدید دفاعی صلاحیت میں دنیا کو پیچھے چھوڑدیا! پاکستان کا JF-17 اب دشمن پر قہر بن کر ٹوٹے گا،چین سے ایسا میزائل لینے کا معاہدہ کرلیا جسے بھارت کا کوئی بھی حفاظتی نظام نہیں روک سکتا

خاتون اول بشریٰ بی بی دورہ لاہور کے دوران اچانک کہاں پہنچ گئیں؟دیکھ کر سب کو خوشگوار حیرت

datetime 9  مارچ‬‮  2019

خاتون اول بشریٰ بی بی دورہ لاہور کے دوران اچانک کہاں پہنچ گئیں؟دیکھ کر سب کو خوشگوار حیرت

لاہور( این این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی نے گلاب دیوی ہسپتال کا اچانک دورہ کرکے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ خاتون اول نے ہسپتال میں علاج معالجے کیلئے آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھی صحت کی سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کی ۔ بشریٰ بی بی… Continue 23reading خاتون اول بشریٰ بی بی دورہ لاہور کے دوران اچانک کہاں پہنچ گئیں؟دیکھ کر سب کو خوشگوار حیرت

وزیراعظم کی نااہلی !عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم کی نااہلی !عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، جسٹس مامون الرشید شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل کو مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرے گا ۔ درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading وزیراعظم کی نااہلی !عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا

مودی کے ساتھ جو ہوا وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا،کیا کچھ ہوسکتاہے؟سابق وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 8  مارچ‬‮  2019

مودی کے ساتھ جو ہوا وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا،کیا کچھ ہوسکتاہے؟سابق وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سابق وزیر خا رجہ خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہمیں ہر وقت چوکس رہنا ہوگا ،حالات ابھی بہتر نہیں ہوئے بلکہ خاموشی چھائی ہوئی ہے ،نریندر مودی کے ساتھ جو ہوا ہے وہ حواس باختہ ہو چکے ہیں ، الیکشن جیتنے کیلئے وہ کچھ… Continue 23reading مودی کے ساتھ جو ہوا وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا،کیا کچھ ہوسکتاہے؟سابق وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف ایف آئی آردرج ،ایف آئی آرمیں کس کو ملزم قراردیا گیا ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2019

بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف ایف آئی آردرج ،ایف آئی آرمیں کس کو ملزم قراردیا گیا ہے؟حیرت انگیز انکشاف

بالا کوٹ(یوپی آئی)بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرا نے کی محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔ ابتدائی رپورٹ ایس ڈی ایف او مانسہرہ عارف خان کی مدعیت میں درج کی گئی۔ایف آئی آرمیں نامعلوم بھارتی… Continue 23reading بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف ایف آئی آردرج ،ایف آئی آرمیں کس کو ملزم قراردیا گیا ہے؟حیرت انگیز انکشاف