وزیرپٹرولیم یا ایوی ایشن کا محکمہ؟غلام سرور نے بالآخر طویل سوچ و بچار کے بعدعمران خان کو اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان وزرات لینے کیلئے مان گئے ، پیر یا منگل کو ایوی ایشن کا چارج سنبھالنے کااعلان کر دیا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیر یا منگل کو وزارت ایوی ایشن کا چارج سنبھال لوں گا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کپتان ہیں ان کے ویژن کے… Continue 23reading وزیرپٹرولیم یا ایوی ایشن کا محکمہ؟غلام سرور نے بالآخر طویل سوچ و بچار کے بعدعمران خان کو اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا