اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریاؤں اور متوقع سیلاب کے حوالے الرٹ جاری کردیا

datetime 9  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریاؤں اور متوقع سیلاب کے حوالے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ترجمان کے مطابق دریائے سندھ پر چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے،دریائے چناب راوی کے برساتی نالوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…