اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،فاٹا کے آزاد ارکان نے چیئرمین سینٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سنیٹر مزار آفریدی نے فاٹا کے سنیٹرز کے ہمراہ چیرمین سینٹ کے چیمبر میں پہنچے،سنیٹر مرزا آفریدی نے چیئرمین سینٹ کو حمایت کی یقین دہانی کرائی۔سینیٹر مرزا آفریدی نے کہاکہ چیرمین سینیٹ کے خلاف قرار داد سینٹ اور پاکستان کے خلاف سازش ہے۔
چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد،ہم کس کا ساتھ دیں گے؟فاٹا کے آزاد ارکان نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































