نواز شریف سے اہم شخصیت کی ملاقات،مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام پہنچایا، نجی ٹی وی کے انکشافات
لاہور(آن لائن)کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملک کی اہم شخصیت نے ملاقات کی ہے اور انہیں محترمہ مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی پہنچایا ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعوٰی کیا ہے کہ گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں یہ… Continue 23reading نواز شریف سے اہم شخصیت کی ملاقات،مریم نواز کے حوالے سے خصوصی پیغام پہنچایا، نجی ٹی وی کے انکشافات







































