ایف بی آر نے ٹیکس ڈیفالٹر ز کی پراپرٹی قرق اورگاڑیاں ضبط کرنا شروع کردیں، دھماکہ خیز اقدام
لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ڈیفالٹر ز کی پراپرٹی قرق اورگاڑیاں ضبط کرناشروع کردیں۔ ایف بی آر نے ڈائریکٹر حمزہ ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ طارق صدیق کے 4کروڑ 75لاکھ روپے کے ڈیفالٹر ہونے اور سال2016کا انکم ٹیکس واجب الادا ہونے پر ان کی رہائش گاہ سے ہنڈا سوک گاڑی قبضہ میں لے… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس ڈیفالٹر ز کی پراپرٹی قرق اورگاڑیاں ضبط کرنا شروع کردیں، دھماکہ خیز اقدام