عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کب ہو گی؟ احکامات جاری کر دیے گئے
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ سیکرٹری خزانہ پنجاب کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو جون کو گزیٹڈ ہالیڈے (ہفتہ اور اتوار) کی… Continue 23reading عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کب ہو گی؟ احکامات جاری کر دیے گئے