ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

جو حشر اے پی سی کا ہوا ہے وہ اپوزیشن جماعتوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے،عثمان بزدارنے اے پی سی کو فلاپ قرار دے دیا

datetime 27  جون‬‮  2019 |

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اے پی سی کے نام پر اپوزیشن کاڈرامہ بری طرح فلاپ رہا،لہذا اپوزیشن جماعتوں کو ناکام شو پراب منفی سیاست سے توبہ کرلینی چاہیئے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہاکہ 22 کروڑ عوام نے اپوزیشن کے غیر جمہوری طرز عمل کو مسترد کر دیا ہے۔ کرپٹ عناصر سن لیں،

قوم بے لاگ احتساب کی حامی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کرپشن کے خلاف جنگ کر رہے ہیں اور اپوزیشن لوٹ مار سے جمع دولت بچانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ جو حشر اے پی سی کا ہوا ہے وہ اپوزیشن جماعتوں کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔ کرپٹ عناصر کے کڑے احتساب سے ہی پاکستان آگے بڑھے گا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…