پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر بھارتی تجاویز کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف پر بھارتی تجاویز کو مسترد کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق بھارتی بیان پہلے سے ہی مسترد شدہ ہے۔ ترجمان نے کہاکہ یہ بھارت کی طرف سے ایف اے ٹی ایف کو… Continue 23reading پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر بھارتی تجاویز کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان







































