ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

راناثناء اللہ کو کیمپ جیل میں منشیات فروشوں والی بیرک میں رکھا جائیگا

datetime 2  جولائی  2019 |

لاہور (آن لائن) کیمپ جیل لاہور کے ذرائع کے مطابق منشیات کیری کرنے کے الزام میں ملوث رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو کیمپ جیل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے ساتھ رکھنے کی بجائے منشیات فروشوں والی

بیرک میں رکھا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ چونکہ منشیات فروشی کے الزام میں ملوث ملزمان کو جیل میں بی کلاس نہیں دی جاتی اس لئے انہیں جیل میں منشیات فروشوں کے ہمراہ ان کی بیرک میں بند کیا جائے گا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…