منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان ایم پی ایز کو خرید رہے ہیں، رانا ثناء ا للہ کے خلاف جان بوجھ کر کیس بنایا گیاہے، جاوید ہاشمی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (آن لائن)سابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ایم پی ایز کو خرید رہے ہیں اور سیاسی جماعتوں کی خریداری کا عمل عروج پر ہے یہ حکومت خود بھی مرے گی اورعوام کو بھی مارے گی، لگ رہا ہے کہ رانا ثناء ا للہ کے خلاف کیس بنایا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار جاوید ہاشمی نے منگل کے روز ملتان میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ مجحے ایسے لگتا ہے کہ رانا ثناء للہ کے خلاف کیس بنایا گیا ہے کیونکہ زندگی میں پہلی بار ایسے دیکھا ہے کہ بندہ شام کو

پکڑا ہے اور اگلے دن جوڈیشل بھی ہو گیا  جاوید ہاشمی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت نے مہنگائی کر کے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے روزانہ ایک نئے طتریقے سے منگائی کی شرح میں اضافہ کر دیا جاتا ہے لیکن اب عوام مزید حکومتی ظلم برداشت نہیں کرے گی اور سڑکوں پر آئے گی  اب یہ حکومت کود بھی مرے گی اور عوام کو بھی مارے گی جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ اس وقت سیاسی جماعتوں کی خریداری کا عمل عروج پر ہے اور  وزیر اعظم عمران خان ایم پی ایز کو خرید رہے ہیں جس کے بارے ہر کسی کو پتہ ہے

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…