عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں،علیمہ باجی چور ہیں، اور رہیں گی ، دھمکیاں نہ دیں، جو کرنا ہے کریں،ن لیگ نے چیلنج کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مریم اورنگزیب مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں، آپ کے کانوں میں سلیکٹڈ وزیراعظم کی آوازیں گونجتی رہیں گیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب علیمہ باجی… Continue 23reading عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں،علیمہ باجی چور ہیں، اور رہیں گی ، دھمکیاں نہ دیں، جو کرنا ہے کریں،ن لیگ نے چیلنج کردیا







































