وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹلہ سیدان چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے-وزیراعلی پنجاب نے دہشت گردی کے واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت معصوم شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ نے شہدا کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت











































