شہباز شریف کے آنے کے بعد گو عمران گو اور چھپو چھپو بنی گالہ میں چھپو کے نعروں کی تیاری کریں،رانا ثنا اللہ کا فردوس عاشق اعوان کو مشورہ
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ فردوس باجی شہباز شریف صاحب آ گئے ہیں ، اب آپ کی جانیاں ہی جانیاں ہوں گی ، شہباز شریف کے آنے کے بعد گو عمران گو اور چھپو چھپو بنی گالہ میں چھپو کے نعروں کی تیاری… Continue 23reading شہباز شریف کے آنے کے بعد گو عمران گو اور چھپو چھپو بنی گالہ میں چھپو کے نعروں کی تیاری کریں،رانا ثنا اللہ کا فردوس عاشق اعوان کو مشورہ