پاکستان کشمیر کے بغیر نا مکمل ہے، بھارت ظلم و جبر سے زیادہ دیر تک کشمیر پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اہم اعلان
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازچوہدری نے ملاقات کی جس میں تحریک آزادی کشمیر، سیاسی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزداراوراعجاز چوہدری نے لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، مقبوضہ کشمیر میں مسلسل… Continue 23reading پاکستان کشمیر کے بغیر نا مکمل ہے، بھارت ظلم و جبر سے زیادہ دیر تک کشمیر پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اہم اعلان











































