اب اور آگے کیا کچھ ہوگا؟عالمی معاشی ریٹنگ کے ادارے فچ ریٹنگز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی،بڑی پیش گوئی
کراچی(این این آئی)عالمی معاشی ریٹنگ کے ادارے فچ ریٹنگز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق آئندہ مالی سال میں روز مرہ استعمال کی اشیا مہنگی اور عوام کی قوت خرید کم ہو گی، آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج سے قلیل مدت کے لئے معاشی مشکلات ہونگی۔فچ ریٹنگز… Continue 23reading اب اور آگے کیا کچھ ہوگا؟عالمی معاشی ریٹنگ کے ادارے فچ ریٹنگز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی،بڑی پیش گوئی