مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات، سابق وزیراعظم نے اہم پیغام دے دیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ نے ملاقات کی، عدالت کی جانب سے اجازت ملنے پر ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بھی نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کا طبی معائنہ کیا، پارٹی رہنما اور کارکنا ن نواز شریف سے اظہار… Continue 23reading مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات، سابق وزیراعظم نے اہم پیغام دے دیا