منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اسامہ قمر کائرہ کی 21ویں سالگرہ پر قمر زمان کائرہ نے ایسا پیغام جاری کیاجس نے سب کو آبدیدہ کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے اپنے مرحوم بیٹے سے متعلق ٹویٹر پیغام جاری کیا جس نے سب کو آبدیدہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں قمر زمان کائرہ نے اپنے مرحوم بیٹے اسامہ اور اس کے دوست کی تصویر شئیر کی اور کہا کہ اسامہ قمر کائرہ، میں تمہیں تمہاری 21 ویں سالگرہ پر بہت مِس کر رہا ہوں۔انہوں نے ٹویٹر صارفین سے

درخواست کی کہ وہ اسامہ کے ساتھ ساتھ اس کے دوست حمزہ بٹ کے لیے بھی دعا کریں۔ میری دعا ہے کہ اللہ ان دونوں کو جوار رحمت میں جگہ اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ قمر زمان کائرہ کے اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر کئی صارفین کو افسردہ کر دیا، ٹویٹر صارفین نے قمر زمان کائرہ کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو صبر کی تلقین کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…