محکمہ داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کی نواز شریف سے طے شدہ دن کے علاوہ ملاقات کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کی نواز شریف سے طے شدہ دن کے علاوہ ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے اہل خانہ کی ملاقات صرف جمعرات کو ہی ممکن ہے۔شریف فیملی نے گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب نے شریف خاندان کی نواز شریف سے طے شدہ دن کے علاوہ ملاقات کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا





































