منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیئر ہندوستانیوں !آپ کو خلا کی نہیں ، بیت الخلا کی ضرورت ہے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ ٹوئٹ

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)صوبائی وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈیئر ہندوستانیوں !آپ کو خلا کی نہیں ، بیت الخلا کی ضرورت ہے ۔ بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر ٹویٹر پر فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ خلائی مخلوق نے مودی اور ٹوائلٹ سے محروم 70 فیصد

سے زائد ہندوستانیوں کو پیغام بھیجا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ڈیئر ہندوستانیوں ..آپ کو خلا کی نہیں بلکہ بیت الخلا کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ خلائی مشن کی ناکامی کے بعد مودی سرکار70 کروڑ سے زائد ہندوستانیوں کو ٹوائلٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے بیت الخلائی مشن شروع کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…