منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

بھارت بالی ووڈ کی کسی فلم پر100 کروڑلگائے اورچاند پرپہنچ جائے ، فواد چوہدری کا مشورہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت صرف بالی وڈ کے ذریعے چاند پرپہنچ سکتا ہے۔ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے طنز کرتے ہوئے کہاکہ

بھارت بالی وڈ کی کسی فلم پر100 کروڑلگائے اورچاند پرپہنچ جائے ۔فواد چوہدری نے کہاکہ انتہا پسند ہمیشہ ناکام ہوتے ہیں، بھارت کی ناکامی اس کی انتہاپسندانہ سوچ ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ بھارت کامیابی چاہتا ہے تو اپنی سوچ بدلے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…