پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں مسافر گاڑی کے قریب خوفناک دھماکہ میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی 

datetime 18  اگست‬‮  2019

پاکستان کے اہم شہر میں مسافر گاڑی کے قریب خوفناک دھماکہ میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی 

دیر بالا(این این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا دیر بالا کے علاقے حیاگئی میں ہوا جہاں ایک ڈبل کیبن گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں مسافر گاڑی کے قریب خوفناک دھماکہ میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی 

کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت بے گناہ انسانوں کی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں… Continue 23reading کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان نے انتباہ کردیا

میگا منی لانڈرنگ کیس، نیب نے زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس تیار کرلیا،نئے اہم ترین شواہد مل گئے

datetime 18  اگست‬‮  2019

میگا منی لانڈرنگ کیس، نیب نے زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس تیار کرلیا،نئے اہم ترین شواہد مل گئے

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کیخلاف میگا منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی ریفرنس تیار کر لیا۔ ریفرنس میں دونوں کے بیانات اور دوران تفتیش حاصل ہونے والے اہم ترین شواہد شامل ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنس آصف زرداری اور فریال تالپور سے تفتیش کی روشنی میں تیار… Continue 23reading میگا منی لانڈرنگ کیس، نیب نے زرداری اور فریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس تیار کرلیا،نئے اہم ترین شواہد مل گئے

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم کا اجراء،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم کا اجراء،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ وزارت داخلہ کوایکسائز آفس اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آن لائن سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ 90 روز میں عمل درآمد رپورٹ وزیر اعظم آفس میں جمع کروائیگی۔وزیراعظم… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سسٹم کا اجراء،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

مودی کی کامیابی کی دعا عمران خان نے کی اور کامیابی پر خوش بھی ہوئے، یہ ریاست مدینہ نہیں ریاست کوفہ کی شکل اختیار کر گئی،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 18  اگست‬‮  2019

مودی کی کامیابی کی دعا عمران خان نے کی اور کامیابی پر خوش بھی ہوئے، یہ ریاست مدینہ نہیں ریاست کوفہ کی شکل اختیار کر گئی،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

حیدرآباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت ایک سالہ کار کر دگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کامیابی کی دعا وزیراعظم عمران خان نے کی اور دعا قبول ہونے کے بعد خوشی میں سو گئے،آصف زرداری کو عید کی نماز باجماعت نہیں پڑھنے دی گئی، یہ ریاست… Continue 23reading مودی کی کامیابی کی دعا عمران خان نے کی اور کامیابی پر خوش بھی ہوئے، یہ ریاست مدینہ نہیں ریاست کوفہ کی شکل اختیار کر گئی،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اہم کامیابیاں،حکومت نے ایک سال مکمل ہونے پر وزارت خارجہ امور کی اہم کامیابیوں کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 18  اگست‬‮  2019

اہم کامیابیاں،حکومت نے ایک سال مکمل ہونے پر وزارت خارجہ امور کی اہم کامیابیوں کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی حکومت نے ایک سال مکمل ہونے پر وزارت خارجہ امور کی اہم کامیابیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اتوار کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر… Continue 23reading اہم کامیابیاں،حکومت نے ایک سال مکمل ہونے پر وزارت خارجہ امور کی اہم کامیابیوں کی تفصیلات جاری کردیں

حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی اے پی سی،ن لیگ شرکت کرے گی یا نہیں؟ شہبازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی اے پی سی،ن لیگ شرکت کرے گی یا نہیں؟ شہبازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (آج) پیر کو ہو گی۔اسلام آبادمیں ہونے والی اے پی سی کی صدارت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر… Continue 23reading حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی اے پی سی،ن لیگ شرکت کرے گی یا نہیں؟ شہبازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اب پاکستان میں رہنا ہے یا بھارت میں؟ عدنان سمیع خان کے بیٹے اذان سمیع خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

اب پاکستان میں رہنا ہے یا بھارت میں؟ عدنان سمیع خان کے بیٹے اذان سمیع خان نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے بھارت کے بجائے پاکستان میں رہنے اور یہاں کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ان کا گھر ہے لہٰذاانہوں نے بھارت کے بجائے یہاں رہنے کو ترجیح دی۔اذان سمیع خان نے انٹرویو میں اپنے کیریئر… Continue 23reading اب پاکستان میں رہنا ہے یا بھارت میں؟ عدنان سمیع خان کے بیٹے اذان سمیع خان نے بڑا اعلان کردیا

بھارت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش، پاکستان کا سخت ردعمل، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

بھارت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش، پاکستان کا سخت ردعمل، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے یکطرفہ اقدامات سے پورے خطے کے امن و امان کو خطرات سے دوچار کرنا چاہتا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان… Continue 23reading بھارت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش، پاکستان کا سخت ردعمل، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا