منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

”لے پالک بیٹی کا جائیداد میں حق نہیں“ اہم عہدے پر فائز شخصیت کی اہلیہ نے 50 کروڑ روپے کی جائیداد رشتہ داروں میں بانٹ دی، حیرت انگیز واقعہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ”لے پالک بیٹی کا جائیداد میں حق نہیں“ عامر رحمان کی اہلیہ نے پچاس کروڑ کی جائیداد رشتہ داروں میں بانٹ دی، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ہارون الرشید نے کیا، انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عامر رحمان چیئرمین تھے، جن بہترین شخصیات سے اپنی زندگی میں ملا ہوں ان میں سے وہ ایک ہیں، معروف صحافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عامر رحمان کی اہلیہ لے پالک تھیں، ان کے والد اور والدہ

جنہوں نے ان کو پالا جب ان کی وفات ہوئی تو پچاس کروڑ روپے کی انہیں جائیداد ملی، اس پر کسی رشتہ دار نے اعتراض بھی نہیں کیا، ہارون الرشید نے کہاکہ ایک روز عامر رحمان مسجد گئے تو ان کو معلوم ہوا لے پالک کا جائیداد پر حق نہیں ہوتا بلکہ اس جائیداد پر رشتہ داروں کا حق ہوتا ہے، انہوں نے یہ بات اپنی اہلیہ کو جا کر بتائی، ان کی اہلیہ بھی کمال کی خاتون تھیں، انہوں نے رشتہ داروں کی فہرست تیار کی اور انہیں وہ پچاس کروڑ دیدیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…