پاکستان ریلوے انتظامیہ نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ تلاش کرلیا،مسافروں کے ہوش اُڑ گئے
فیصل آباد(آن لائن) پاکستان ریلوے فیصل آباد کی انتظامیہ نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ تلاش کرلیا ریلوے اسٹشن کی حدو میں داخل پرپارکنگ کے نام پرانٹری 10 سے 50 روپے کی وصولی شروع کر دی گئی،ریلوے مسافروں شہروں کو ٹھیکیداروں کے رحم وکرم پر چھوڑدیاگیا، ناقص انتظامات, پانی،کھانے پینے سمیت دیگر اشیاء مہنگے… Continue 23reading پاکستان ریلوے انتظامیہ نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ تلاش کرلیا،مسافروں کے ہوش اُڑ گئے