تاریخ کے دوراہے پر کھڑی قوم کو نالائق حکمران تباہی کی طرف لے جارہا ہے ، شہبازشریف کی مریم نواز کی گرفتاری کی شدید مذمت
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مریم نوازشریف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تاریخ کے دوراہے پر کھڑی قوم کو نالائق حکمران تباہی کی طرف لیجارہا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قوم کو مسلسل خبردار کررہا ہوں، جھوٹ… Continue 23reading تاریخ کے دوراہے پر کھڑی قوم کو نالائق حکمران تباہی کی طرف لے جارہا ہے ، شہبازشریف کی مریم نواز کی گرفتاری کی شدید مذمت