پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

 گاؤں کے سارے چور جب مل جائیں تو سمجھو تھانیدار ایماندار آیا ہے، وفاقی وزیر مراد سعید کادلچسپ تبصرہ،بڑے دعوے کردیئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر وزیر مواصلات مراد سعید نے آزادی مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاؤں کے سارے چور جب مل جائیں تو سمجھو تھانیدار ایماندار آیا ہے۔اپوزیشن کے آزادی مارچ اور جلسے پر گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ ہمارے احتجاج میں کارکنوں پر تشدد کیا گیا تاہم ہم نے کہیں بھی راستے بلاک نہیں کیے، ہم نے ان کے مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی،ان کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا کہ کہیں کنٹینرنہیں ہوگا۔ انہوں نے صرف جلسہ کرنے کا

کہا تھا۔مراد سعید نے کہا کہ ان کی سیاست کبھی عوامی نہیں رہی۔ ان لوگوں کے پاس کوئی بیانیہ ہی نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے دھاندلی کیخلاف کسی عدالت میں اپیل نہیں کی جبکہ دوسری جانب عمران خان نے کرپشن کے خاتمے اور دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگایا۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ چلے جانے کا دکھ ہے، ان کے جانے کے بعد کشمیر کی آواز دنیا تک پہنچی ہے، انھیں بنگلا نمبر 22 کی یادستاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…