مسجد میں دھماکہ ، شہادتوں میں اضافہ
کوئٹہ /اسلام آباد( این این آئی )کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں امام مسجد سمیت 5 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہو گئے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان ، صوبائی گورنرز ، وزرائے اعلیٰ اور سیاسی شخصیات نے مسجد میں دھماکے کی… Continue 23reading مسجد میں دھماکہ ، شہادتوں میں اضافہ