جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اینکر پرسن مبشر لقمان اور ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ وصندل خٹک کے درمیان جاری تنازع میں نیا موڑ سامنے آگیا ،صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو بھی لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اینکرپرسن مبشر لقمان اور ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے درمیان جاری تنازع میں نیا موڑ، دونوں ایک دوسرے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے عدالت جا پہنچے ،تفصیلات کے مطابق ٹی وی اینکر نے لاہور ہائی کورٹ میں دونوں خواتین سمیت پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے خلاف بھی مقدمہ دائر کرنے کی درخواست پیش کردی۔مبشر لقمان نے الزام لگایا کہ فیاض الحسن چوہان کی ایما پر یہ دونوں

خواتین ان کے جہاز میں آئیں اور قیمتی چیزیں چرالی۔دوسری جانب حریم شاہ اور صندل خٹک نے بھی لاہور کی ضلعی عدالت میں مبشر لقمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی۔ماڈلز نے اپنی درخواست میں بتایا کہ مبشر لقمان نے ان پر چوری کرنے کا جھوٹا الزام عائد کیا اور انہیں ڈرایا دھمکایا بھی،یاد رہے کہ مبشر لقمان نے گزشتہ ماہ دونوں پر ان کے نجی طیارے میں بغیر اجازت بیٹھنے اور قیمتی سامان چوری کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…