100 افراد انتہائی مطلوب اور اشتہاری ہیں،ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی
اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی پورے پاکستان سے ریڈ بک کے مطابق 100افراد کو انتہائی مطلوب اور اشتہاری قرار دیا گیا ہے،انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی فہرست میں 5 خواتین بھی شامل ہیں،پنجاب میں کل 43 افراد انسانی سمگلنگ میں اشتہاری ہیں،… Continue 23reading 100 افراد انتہائی مطلوب اور اشتہاری ہیں،ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی