جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل ، سروس دوبارہ کب شروع ہوگی؟جانئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل ، سروس دوبارہ کب شروع ہوگی؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن)سکیورٹی کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل سروس معطل کردی گئی ۔ سیکٹر جی 6 میں موبائل سروس رات تک مکمل طور پر معطل رہی جبکہ سیکٹر جی 7 کے کچھ علاقوں میں بھی موبائل سروس جزوی معطل رہی ۔ اسلام آباد میں 9 ویں… Continue 23reading مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل ، سروس دوبارہ کب شروع ہوگی؟جانئے

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں شدیدزلزلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں شدیدزلزلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مانسہرہ اور نکیال سمیت قریبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی… Continue 23reading اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں شدیدزلزلہ

انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے اسرائیلی پارٹنر کمپنی سے مبینہ معاہدے کا انکشاف،معاملہ اوپر تک پہنچ گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے اسرائیلی پارٹنر کمپنی سے مبینہ معاہدے کا انکشاف،معاملہ اوپر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے اسرائیلی پارٹنر کمپنی سے معاہدہ کرنے کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ یہ معاملہ جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی طرف سے اٹھایا گیا… Continue 23reading انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے اسرائیلی پارٹنر کمپنی سے مبینہ معاہدے کا انکشاف،معاملہ اوپر تک پہنچ گیا

پاکستان خواندگی کے لحاظ سے دنیا میں کتنے نمبر پر آگیا ؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

پاکستان خواندگی کے لحاظ سے دنیا میں کتنے نمبر پر آگیا ؟

سرگودھا(این این آئی)ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر عاصمہ منظور نے کہا ہے کہ خواندگی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے پسماندہ ترین ممالک میں شامل ہے جہاں شرح خواندگی 58فی صد سے بھی کم ہے ہم سب کا فرض ہے کہ تعلیم کی روشنی کو پورے ملک میں پھیلائیں۔پیپلر سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر عبدالمنان چوہدری نے… Continue 23reading پاکستان خواندگی کے لحاظ سے دنیا میں کتنے نمبر پر آگیا ؟

اقوام متحدہ باتوں سے آگے بڑھے اور مسئلہ کشمیر کیلئے کیا اقدامات کرے ؟ پاکستان نے دوٹوک پیغام جاری کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

اقوام متحدہ باتوں سے آگے بڑھے اور مسئلہ کشمیر کیلئے کیا اقدامات کرے ؟ پاکستان نے دوٹوک پیغام جاری کر دیا

نیو یارک(آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کے لیے باتوں سے آگے بڑھ کر کچھ کرنا ہوگا۔امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ فلسطین کے مسئلے جیسا ہے دونوں ہی متنازع… Continue 23reading اقوام متحدہ باتوں سے آگے بڑھے اور مسئلہ کشمیر کیلئے کیا اقدامات کرے ؟ پاکستان نے دوٹوک پیغام جاری کر دیا

حکمرانوں نے بند گلی میں ملک کھڑا کر دیا، اب کیا ہونیوالا ہے ؟ احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

حکمرانوں نے بند گلی میں ملک کھڑا کر دیا، اب کیا ہونیوالا ہے ؟ احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ صلاح الدین کی گرفتاری اور گھر کا پتہ چلنے کے بعد اہلخانہ سے رابطہ نہ کرنا مجرمانہ غفلت ہے، لیڈی کا نسٹیبل کو تھپڑ مارا گیا، حکومت اسے بھی تحفظ فراہم نہ کر سکی،… Continue 23reading حکمرانوں نے بند گلی میں ملک کھڑا کر دیا، اب کیا ہونیوالا ہے ؟ احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا

2020میں انتخابات کی پیشگوئی ، تحریک انصاف نے بھی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

2020میں انتخابات کی پیشگوئی ، تحریک انصاف نے بھی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کو قرضے لینے کا طعنہ دینے والے ملک کو قرضوں کے سمندر میں دھکیل کر گئے ،نا تجربہ کاری کا شوروغوغہ کرنے والی اپوزیشن درست کہتی ہے کہ موجودہ حکومت کوسابقہ حکمرانوں کی… Continue 23reading 2020میں انتخابات کی پیشگوئی ، تحریک انصاف نے بھی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک کا منصوبہ ، خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک کا منصوبہ ، خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

کراچی( آن لائن )سندھ میں پیپلز پارٹی کے حکومتی اراکین کے فارورڈ بلاک کے لیے نیا فارمولا اپنانے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سندھ میں حکومتی ارکان کے ممکنہ فارورڈ بلاک کی تشکیل کے لیے 2002 کاپیٹریاٹ فارمولا آزمانے کی تیاری کی جارہی… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک کا منصوبہ ، خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

دس محرم الحرام کو بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کیا کیا جائے گا ؟ انتباہ جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

دس محرم الحرام کو بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کیا کیا جائے گا ؟ انتباہ جاری

لاہور( این این آئی )محکمہ داخلہ کے حکم نامے کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج دس محرم الحرام ( منگل) کے روز بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی ۔محکمہ داخلہ نے امن وامان کے سلسلہ میں صوبہ بھر میں نو اوردس محرم الحرام کوڈبل سواری پرپابندی کا اعلان کیا… Continue 23reading دس محرم الحرام کو بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ کیا کیا جائے گا ؟ انتباہ جاری