اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قانون کی پابندی کرانا حکومت کی ذمہ داری ،احتجاج کے نام پر شہریوں کے بنیا دی حقوق سلب نہیں کیے جاسکتے،عدالت کے اہم ریمارکس

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین کے ما ل روڈپر دھرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کل ( جمعہ) تک ملتوی کرتے ہوئے حکومت اورپیمرا سے جواب طلب کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین کے دھرنے کی

وجہ سے گزشتہ کئی روز سے مال روڈبند ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم رہتا ہے ۔حکومت احتجاج ختم کروانے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کر رہی ۔ استدعاہے کہ عدالت پنجاب حکومت کو احتجاج ختم کرانے کا حکم دے ۔فاضل عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ احتجاج کے نام پر شہریوں کے بنیا دی حقوق سلب نہیں کیے جاسکتے، قانون کی پابندی کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…