حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کریں گے یا نہیں؟ دھرنا کب ہوگا؟ جے یو آئی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے اختتام پر 31 اکتوبر کو ڈی چوک پر جلسہ ہو گا جس کے بعد دیگر جماعتوں کی مشاورت سے دھرنے کا اعلان کریں گے۔ایک انٹرویومیں سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکومت نے جس کمیٹی کا… Continue 23reading حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کریں گے یا نہیں؟ دھرنا کب ہوگا؟ جے یو آئی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا