جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدر آصف زرداری کی صحت انتہائی تشویشناک، دل کے آپریشن کی تیاریاں ، ڈاکٹروں نےسفارش کر دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کی تشویشناک صحت کے پیش نظر سرکاری ڈاکٹروں نے دل کے آپریشن کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت تشویش ناک ہے جس کے پیش نظر سرکاری ڈاکٹرں نے دل کی آپریشن کی سفارش کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق ذاتی معالجین کے بغیر سرکاری ڈاکٹروں کی جانب سے آصف زرداری کے دل کے آپریشن کے معاملہ پر

خاندان کے افراد جلد مشاورت کریں گے۔ذرائع کے مطابق بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری مشاورت کے لئے اسلام آباد پہنچیں گی، بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی صحت کی موجودہ صورت حال پر مشاورت کے بعد خاندان کے افراد اہم فیصلے کریں گے۔باوجود خاندان کی درخواستوں کے سابق صدر آصف زرداری تک ذاتی معالجین کو بھی رسائی نہیں دی جارہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…