جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کفایت شعاری کے تمام دعوے ٹھس ،وزیراعلیٰ شکایات سیل کے دفاتر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم پر خود حکومت کس حد تک عملدرآمد کر رہی ہے۔ اس کا اندازہ بلدیہ عظمیٰ لاہور کے ہیڈ کوارٹر ٹائون ہال میں میں قائم کئے گئے  وزیراعلیٰ شکایات سیل کے دفاتر کی تزئین و آرائش سے

لگایا جاسکتا ہے۔ جس پر لاکھوں روپے خرچ کردئیے گئے ہیں۔ ایک ہفتہ قبل قائم کئے جانیوالے اس شکایات سیل کے تین کمروں کی تزئین و آرائش کی گئی ہے جبکہ مذکورہ دفتر میں شکایات سیل انچارج سمیت دیگر سٹاف بھی تعینات کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…