نیو اسلام آباد ائیر پورٹ میں مسافر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے
اسلام آباد (آئی این پی) نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کے پارکنگ ایریا میں مسافر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے، پارکنگ ایریا میں بجلی کا پول اچانک مسافر وین پر گر پڑا جس کے باعث 2 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث نیو اسلام… Continue 23reading نیو اسلام آباد ائیر پورٹ میں مسافر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے