ارجنٹینا میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
بیونس آئرس (این این آئی) ارجنٹینا میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں ایکسپورٹ اینڈ مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ فنڈز کی مد میں کرپشن کا انکشا ف ہوا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شمالی امریکی ملک ارجنٹینا میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں اس وقت کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جب ملک بھر میں وزیر اعظم… Continue 23reading ارجنٹینا میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف







































