بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور ان کے صاحبزادے پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما یونس بونیری پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا، مسلح افراد نے یونس بونیری اور ان کے صاحبزادے پر تشدد کیا اور ہوائی فائرنگ کی۔ پولیس اور محلے کے سکیورٹی گارڈز نے مداخلت کر کے

مسلح افراد کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ یونس بونیری دفتر سے گھر پہنچے تھے کے موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد پہنچ گئے اور یونس بونیری اور ان کے صاحبزادے پر تشدد شروع کر دیا۔یونس بونیری نے شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درج کروادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…