جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب کابینہ،مریم اورنگزیب کو 3اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2024

پنجاب کابینہ،مریم اورنگزیب کو 3اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو 3اہم زارتیں دیئے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاونت کے لئے صوبائی کابینہ میں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ دو اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے… Continue 23reading پنجاب کابینہ،مریم اورنگزیب کو 3اہم وزارتیں دیئے جانے کا امکان

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی

datetime 26  فروری‬‮  2024

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی

پشاور(این این آئی)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے ڈائیرکٹر ایجوکیشن کو مراسلہ بھیج دیا،مراسلے میں سکولوں کے سربراہان کو سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر… Continue 23reading محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس 28 فروری کو طلب

datetime 26  فروری‬‮  2024

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس 28 فروری کو طلب

پشاور(این این آئی)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت اختیاات کو بروئے کار لاتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے نو منتخب ممبران اسمبلی کے حلف اٹھانے ، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے الیکشن اورحلف اٹھانے اور وزیر اعلیٰ کے الیکشن کیلئے اسمبلی خیبر پختونخوا کا اجلاس بدھ 28 فروری2024 کو دن گیارہ بجے… Continue 23reading خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس 28 فروری کو طلب

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی

datetime 26  فروری‬‮  2024

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے بڑھا کر 62سال کرنے کی تجویز پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رضا مندی دے دی۔وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی تھی جس میں پنشن کا شمار سروس کے… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2024

قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی

datetime 26  فروری‬‮  2024

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے۔ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 5 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی… Continue 23reading صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی

میٹرک کے طالب علم نے فائرنگ کر کے کلاس فیلو کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 26  فروری‬‮  2024

میٹرک کے طالب علم نے فائرنگ کر کے کلاس فیلو کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مکوآنہ (این این آئی)تھانہ نشاط آباد کے علاقہ 7 ج ب میں میٹرک کے طالب علم نے فائرنگ کر کے کلاس فیلو کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قاتل دوست کی تلاش شروع کر دی۔بتایا جاتا ہے کہ 7 ج ب کا… Continue 23reading میٹرک کے طالب علم نے فائرنگ کر کے کلاس فیلو کو موت کے گھاٹ اتار دیا

شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

datetime 26  فروری‬‮  2024

شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

مکوآنہ (این این آئی)اگر آپ اپنے یا اپنی شریک حیات کو خون کھولانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں تو ایک نئی طبی تحقیق نے اس دعوی کو درست ثابت کردیا ہے۔پہلے تو اکثر مذاق میں یہ کہا جاتا تھا کہ شادی لوگوں کا بلڈ پریشر بڑھانے کا باعث بنتی ہے لیکن اب تحقیق نے… Continue 23reading شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

پیپلزپارٹی کے رہنما مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب

datetime 26  فروری‬‮  2024

پیپلزپارٹی کے رہنما مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب ہو گئے۔اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا، پاکستان پیپلزپارٹی کے نادر مگسی جو جیپ ریلی میں شرکت کی وجہ سے حلف نہیں لے سکے تھے، ان کا حلف لیا گیا۔پولنگ شروع کرنے سے قبل… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنما مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب

Page 364 of 12122
1 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 12,122