عمران خان کی طر ح نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے،عوام کو ضرورت پڑی تو لیڈر غائب،بلاول کے بیان پر لیگی رہنماؤں کو اہم حکم جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے اپنے رہنماؤں کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل دینے سے روکدیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان پر مسلم لیگ (ن) نے سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر سینئر مرکزی رہنماؤں تک اپنا احتجاج پہنچادیا ہے۔اطلاعات ہیں کہ سابق وزیراعظم… Continue 23reading عمران خان کی طر ح نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے،عوام کو ضرورت پڑی تو لیڈر غائب،بلاول کے بیان پر لیگی رہنماؤں کو اہم حکم جاری کر دیا گیا




































