اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

احسن اقبال کیخلاف تحقیقات‘نیب کا نارووال میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

احسن اقبال کیخلاف تحقیقات‘نیب کا نارووال میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

نارووال،لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے خلاف تحقیقات میں تیزی آگئی، نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر سپورٹس سٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم نے سپورٹس سٹی نارووال کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے تعمیرات کے معیار کا… Continue 23reading احسن اقبال کیخلاف تحقیقات‘نیب کا نارووال میں چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

گرفتاری کے ڈر سے حسان نیازی کہاں چھپے ہوئے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

گرفتاری کے ڈر سے حسان نیازی کہاں چھپے ہوئے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کو بھی سانحہ پی آئی سی کے تین روز بعد دررج کی جانے والی ایف آئی آر میں نامزد کردیا گیا ہے۔ ملزم حسان نیازی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ سانحہ پی آئی سی کے وقت پولیس گاڑی کو جلانے اور… Continue 23reading گرفتاری کے ڈر سے حسان نیازی کہاں چھپے ہوئے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

وکلا اور ڈاکٹرز کے تنازع کی وجہ بننے والے ڈاکٹر عرفان سنگین کیس میں ملوث نکلے،معاملے میں نیا موڑ آگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

وکلا اور ڈاکٹرز کے تنازع کی وجہ بننے والے ڈاکٹر عرفان سنگین کیس میں ملوث نکلے،معاملے میں نیا موڑ آگیا

لاہور(این این آئی) وکلا اور ڈاکٹرز کے تنازع کی وجہ بننے والے ڈاکٹر عرفان قتل کیس میں نامزد نکلے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرعرفان پرگزشتہ سال ڈاکٹرز اور اسپتال عملے کے ساتھ مل کر سنیل نامی شہری کو تشدد کرکے قتل کرنے کاالزام ہے۔واضح رہے کہ پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاحملے کی بنیاد… Continue 23reading وکلا اور ڈاکٹرز کے تنازع کی وجہ بننے والے ڈاکٹر عرفان سنگین کیس میں ملوث نکلے،معاملے میں نیا موڑ آگیا

دعا منگی کا میڈیکل ہوا، نہ دفعہ 161کے تحت بیان ریکارڈ کرایا گیا پولیس ایسا کیوں نہیں کرپارہی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

دعا منگی کا میڈیکل ہوا، نہ دفعہ 161کے تحت بیان ریکارڈ کرایا گیا پولیس ایسا کیوں نہیں کرپارہی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس سے طالبہ دعا منگی کے اغوا اور تاوان وصولی کے مقدمے میں پولیس کو سیاسی یا اخلاقی دبائو کا سامنا ہے، کسی وجہ سے افسران بے بس ہیں یا پولیس کی مجرمانہ نااہلی ہے کہ بازیابی کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود دعا منگی کا ابھی تک قانونی طبی… Continue 23reading دعا منگی کا میڈیکل ہوا، نہ دفعہ 161کے تحت بیان ریکارڈ کرایا گیا پولیس ایسا کیوں نہیں کرپارہی؟اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے ، وکلاء کی جانب سے دی جانیوالی سنگین دھمکی کی ویڈیووائرل

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے ، وکلاء کی جانب سے دی جانیوالی سنگین دھمکی کی ویڈیووائرل

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے وکلا کی جانب سے ڈاکٹروں کو دی جانے والی دھمکی کی تازہ ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔چند روز قبل پنجاب میں شروع ہونے والی وکلا اور ڈاکٹروں کی لڑائی کراچی پہنچ گئی۔ کراچی بار کے الیکشن کے… Continue 23reading کراچی کے ڈاکٹروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے ، وکلاء کی جانب سے دی جانیوالی سنگین دھمکی کی ویڈیووائرل

میرے بیٹے کو نشانہ اس لئے بنایا جارہا ہے کیونکہ۔۔ حفیظ اللہ نیازی نے سانحہ پی آئی سی میں ٹارگٹ کئے جانے کی 2وجوہات بتا دیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

میرے بیٹے کو نشانہ اس لئے بنایا جارہا ہے کیونکہ۔۔ حفیظ اللہ نیازی نے سانحہ پی آئی سی میں ٹارگٹ کئے جانے کی 2وجوہات بتا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کالم نگار حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو وزیراعظم کا بھانجا اور میرا بیٹا ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں حفیظ اللہ نیازی سے سوال کیا گیا کہ ہسپتال حملے میں آپ کے صاحبزادے حسان نیازی کی شرکت نظر آ رہی ہے۔آپ… Continue 23reading میرے بیٹے کو نشانہ اس لئے بنایا جارہا ہے کیونکہ۔۔ حفیظ اللہ نیازی نے سانحہ پی آئی سی میں ٹارگٹ کئے جانے کی 2وجوہات بتا دیں

سرکاری ملازمین سے اہم معلومات مانگ لی گئیں، جانتے ہیں نوکری کرنیوالوں کو اب کیا بتانا ہوگا؟

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

سرکاری ملازمین سے اہم معلومات مانگ لی گئیں، جانتے ہیں نوکری کرنیوالوں کو اب کیا بتانا ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے ذاتی کیرئیر پلاننگ چارٹ کی تیاری شروع کر دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب بھرکے سینئربیوروکریٹس اور ملازمین کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔سرکاری ملازمین کی ذاتی معلومات،میڈیکل درجہ بندی، تعلیم اور ٹریننگ چارٹ کا حصہ ہے۔ملازمین کی وفاقی اور صوبائی… Continue 23reading سرکاری ملازمین سے اہم معلومات مانگ لی گئیں، جانتے ہیں نوکری کرنیوالوں کو اب کیا بتانا ہوگا؟

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ!فواد چوہدری کی جانب سے عدالتی فیصلے پر کئی اعتراضات اٹھادئیے گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ!فواد چوہدری کی جانب سے عدالتی فیصلے پر کئی اعتراضات اٹھادئیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی یا آئین میں مدت تعین کا نہیں کہہ سکتی۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے میں قانونی سقم ہے۔ حدود متعین نہ ہوئی تو اختیارات کی جنگ… Continue 23reading آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ!فواد چوہدری کی جانب سے عدالتی فیصلے پر کئی اعتراضات اٹھادئیے گئے

عمران خان کا گزشتہ شب اپنے چند انتہائی قریبی دوستوں کیساتھ عشائیہ ،خوشگوار لمحات اور بے تکلفانہ گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2019

عمران خان کا گزشتہ شب اپنے چند انتہائی قریبی دوستوں کیساتھ عشائیہ ،خوشگوار لمحات اور بے تکلفانہ گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں سری لنکا کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ بھی ملک میں کرکٹ میچوں کا انعقاد ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ شب اپنے چند انتہائی قریبی دوستوں… Continue 23reading عمران خان کا گزشتہ شب اپنے چند انتہائی قریبی دوستوں کیساتھ عشائیہ ،خوشگوار لمحات اور بے تکلفانہ گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں