منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیاآٹا چینی بحران کی رپورٹ کس کے کہنے پر جاری کی گئی ، شہباز گل کا اہم انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیا۔ایک انٹرویومیں شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کسانوں کے تحفظ

کیلئے رپورٹ پر ایکشن لیا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی جانب سے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ آٹا چینی بحران کی رپورٹ وزیر اعظم کی ہدایت پر جاری کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…