کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جاپان نےپاکستانیوں کا دل جیت لیا ،مزید کتنی بڑی رقم دینے کا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2020  |  21:23

اسلام آباد (این این آئی)جاپان کی طرف سے کوویڈ-19سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مزید 2لاکھ 59 ہزار ڈالرز کی امدادکا اعلان کر دیا گیا ۔ منگل کو جاپانی سفارتخانہ کے مطابق جاپان عالمی ریڈ کراس اور ہلال احمر کے ذریعہ یہ امداد حکومت پاکستان کو فراھم کرے گا، جاپانی امداد سے

حکومت پاکستان کو کورونا کے پھیلاؤ روکنے کا سامان حاصل کرنے میں مدد ملے گا۔جاپان سفارتخانہ کے مطابق پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوویڈ-19کے خلاف کوششوں کو سراھتے ہیں۔جاپانی سفیر متسودا نے کہاکہ جاپان کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎