دالبندین( این این آئی)ایران سے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے تفتان، نوکنڈی، دالبندین سمیت ضلع بھر میں لاک ڈاون کا 14 دن مکمل تفصیلات کے مطابق چاغی ضلع کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں لاک ڈاون کا سلسلہ برقرار ضلع بھر میں لاک ڈاون کے 14 دن پورا ہوگیا ادھر ایران سے بدستور پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ہے مزید آٹھ پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا گیا ۔