بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹرک میں چھپ کرچمن جانیوالے50افرادپکڑے گئے، خواتین اور بچے بھی شامل 

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی پولیس نے لاک ڈائون کی خلاف ورزی اور ٹرک کر چھپ کر جانے والے50افراد کو پکڑ لیا،12افرادکو گرفتار کرکے باقیوں کو جانے کی اجازت دے دی ۔پولیس کے مطابق ٹرک میں سوارافراد کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے اس میں سوار ہوئے اور چمن جانے کا ارادہ رکھتے تھے۔

پکڑے جانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں بعد ازاں پولیس نے جانے کی اجازت دے دی۔ ٹرک میں سوار 12 افراد کو گرفتار کرکے لاک ڈائون کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔گرفتار افراد سے دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ تین ٹرک لوگوں کو چھپا کر نکلے تھے، تاہم یہ ٹرک راستہ بھول گیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…