جو کوئی نہ کرسکا، وہ پاک بحریہ نے کر دکھایا، ہزاروں افراد کی مدد کرنے پاک بحریہ کے جہاز اہم ترین ملک پہنچ گئے
نیروبی(اے این این ) پاکستان بحریہ کے جہاز براعظم افریقہ کے مختلف ممالک میں جذبہ خیرسگالی کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے کینیا پہنچ گئے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کینیا کی بندرگاہ ممباسا پہنچنے پر میزبان بحریہ نے پاک بحریہ کے جہاز معاون اور اصلت کا پرتپاک استقبال کیا، پاک بحریہ کی جانب سے کینیا میں… Continue 23reading جو کوئی نہ کرسکا، وہ پاک بحریہ نے کر دکھایا، ہزاروں افراد کی مدد کرنے پاک بحریہ کے جہاز اہم ترین ملک پہنچ گئے