پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب کے اہم محکمے میں اربوں کی بے ضابطگیاں، فنانس ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کے بغیر کیا کام کیا گیاجو قومی خزانے پر بھاری ثابت ہوا، حیران کن انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

پنجاب کے اہم محکمے میں اربوں کی بے ضابطگیاں، فنانس ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کے بغیر کیا کام کیا گیاجو قومی خزانے پر بھاری ثابت ہوا، حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی) پنجاب سوشل سکیورٹی ہیلتھ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب 70 لاکھ 96 ہزار کی بے ضابطگی کا انکشاف ہوا،فنانس ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کے بغیر تنخواہوں میں اضافے سے 65 کروڑ 31 لاکھ کا نقصان ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مظفر گڑھ اور رائیونڈ ہسپتال میں 37 افراد کی خلاف قانونی تعیناتی… Continue 23reading پنجاب کے اہم محکمے میں اربوں کی بے ضابطگیاں، فنانس ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کے بغیر کیا کام کیا گیاجو قومی خزانے پر بھاری ثابت ہوا، حیران کن انکشاف

اپوزیشن جماعتیں محض سیاسی مفادات کے لئے عوام کو غلط اعدادو شمار دیکر گمراہ کررہی ہیں، حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

اپوزیشن جماعتیں محض سیاسی مفادات کے لئے عوام کو غلط اعدادو شمار دیکر گمراہ کررہی ہیں، حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء نے کہا ہے کہ جام کمال خان کی قیادت میں مخلوط حکومت مضبوط ہے گزشتہ ادوا رمیں قوم پرستوں سمیت دیگر جماعتوں نے اپوزیشن کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا اسکے برعکس ہماری حکومت صوبائی اسمبلی کے 51حلقوں میں ترقیاتی کام کروا رہی ہے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتیں محض سیاسی مفادات کے لئے عوام کو غلط اعدادو شمار دیکر گمراہ کررہی ہیں، حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

ن لیگ نے 2020ء کو سیاسی تبدیلی کا سال قرار دے دیا، انتخابات میں اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ بھی کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

ن لیگ نے 2020ء کو سیاسی تبدیلی کا سال قرار دے دیا، انتخابات میں اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ بھی کر دیا

فیصل آباد (آن لائن)ٹیکسٹائل انڈسٹری کے سابق وزیرمملکت اورمسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدرحاجی اکرم انصاری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی موجودگی میں 2020کاسال معاشی تبدیلی کانہیں سیاسی تبدیلی کاسال ہے۔ملک کاکوئی ایک طبقہ بھی حکومت سے مطمئن نہیں نئے انتخابات میں مسلم لیگ ن واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوگی۔ان کے مقابلہ… Continue 23reading ن لیگ نے 2020ء کو سیاسی تبدیلی کا سال قرار دے دیا، انتخابات میں اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ بھی کر دیا

ملک بھر میں ہائی ویز پر بڑھائے گئے جرمانوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، حکومت کو نوٹس جاری، ٹرانسپورٹرز نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

ملک بھر میں ہائی ویز پر بڑھائے گئے جرمانوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، حکومت کو نوٹس جاری، ٹرانسپورٹرز نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی) سپریم کونسل آف آل پاکستان ٹرانسپورٹر ز کے چیئر مین کیپٹن (ر) آصف محمود، صدر کرنل (ر) ناصر مرزا، جنرل سیکرٹری حنیف خان مروت، جوائنٹ سیکرٹری حاجی عبدالرف نیازی، وائس چیئر مین دلاور خان نیازی اور دیگر تمام عہدیداران نے وفاقی حکومت کی جانب سے جنوری 2020 سے ہائی ویز پر… Continue 23reading ملک بھر میں ہائی ویز پر بڑھائے گئے جرمانوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، حکومت کو نوٹس جاری، ٹرانسپورٹرز نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے اینٹی منی لانڈرنگ کیسز میں دائرہ اختیار سے متعلق بریفنگ کے لیے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا کو طلب کر لیا ہے جبکہ سینیٹر محمد جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ہمارا موجودہ میکانزم ٹھیک نہیں ہے،بے شمار… Continue 23reading چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا گیا

حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے،تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیا گیا، مولانا عبدالغفور نے حکومت کی جانب سے سی پیک جیسے اہم منصوبے کو رول بیک کرنے کا دعویٰ کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے،تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیا گیا، مولانا عبدالغفور نے حکومت کی جانب سے سی پیک جیسے اہم منصوبے کو رول بیک کرنے کا دعویٰ کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) عمران حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہا ہے، سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہے امید ہے بلوچستان میں بہتر تبدیلی کی طرف جائینگے، پورے ملک میں عوام پریشان ہے بیروزگاری اور مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکل چکی ہے، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا… Continue 23reading حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے،تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیا گیا، مولانا عبدالغفور نے حکومت کی جانب سے سی پیک جیسے اہم منصوبے کو رول بیک کرنے کا دعویٰ کر دیا

سرکاری ملازمین کیخلاف نیب کارروائی نہیں کر ے گا،نیب کے دائرہ اختیار میں کتنی کمی کی گئی؟ وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس 2019 کی منظوری دے دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

سرکاری ملازمین کیخلاف نیب کارروائی نہیں کر ے گا،نیب کے دائرہ اختیار میں کتنی کمی کی گئی؟ وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس 2019 کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس 2019 کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کی جس کی کابینہ اراکین نے بذریعہ سرکولیشن منظوری دی۔ مجوزہ آرڈیننس کے مطابق محکمانہ نقائص پر سرکاری ملازمین کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیخلاف نیب کارروائی نہیں کر ے گا،نیب کے دائرہ اختیار میں کتنی کمی کی گئی؟ وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس 2019 کی منظوری دے دی

مانسہرہ،نوبیاہتا جوڑے کی گیس لیکج سے ہلاکت یا قتل، معاملے کا ایک اور رخ سامنے آگیا، عدالت نے قبر کشائی کے احکامات جاری کر دیے

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

مانسہرہ،نوبیاہتا جوڑے کی گیس لیکج سے ہلاکت یا قتل، معاملے کا ایک اور رخ سامنے آگیا، عدالت نے قبر کشائی کے احکامات جاری کر دیے

مانسہرہ (این این آئی) مانسہرہ نوبیاہتا جوڑے کی گیس لیکج سے ہلاکت کا واقع،لڑکی کے والد کی درخواست پر عدالت نے قبر کشائی کے احکامات صادر کردیئے۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی.اہل خانہ سے پوچھ گچھ مانسہرہ میں نو بیاہتا جوڑے کی پراسرار ہلاکت کے بعد پولیس نے باقاعدہ تفتیش شروع کردی. گزشتہ روز ڈی… Continue 23reading مانسہرہ،نوبیاہتا جوڑے کی گیس لیکج سے ہلاکت یا قتل، معاملے کا ایک اور رخ سامنے آگیا، عدالت نے قبر کشائی کے احکامات جاری کر دیے

احتساب اور کرپشن ختم کرنے کا نعرہ اب مذاق بن گیا،ممبران کی سرگرمیاں مانیٹر کی جا رہی ہیں تاکہ وہ کسی کی منڈیر پر نہ جا بیٹھیں، سراج الحق نے سرپرائز دینے کا حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

احتساب اور کرپشن ختم کرنے کا نعرہ اب مذاق بن گیا،ممبران کی سرگرمیاں مانیٹر کی جا رہی ہیں تاکہ وہ کسی کی منڈیر پر نہ جا بیٹھیں، سراج الحق نے سرپرائز دینے کا حیرت انگیز اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں سخت سردی اوردھند سے عوام،حکومت اور ادارے سب پریشان ہیں۔گیس کی کمی نے چولہے اور حکومت کی کارکردگی نے یوتھ کا جوش ٹھنڈا کردیا ہے۔جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں سرپرائز دے گی۔ قومی اسمبلی کا دس منٹ کااجلاس… Continue 23reading احتساب اور کرپشن ختم کرنے کا نعرہ اب مذاق بن گیا،ممبران کی سرگرمیاں مانیٹر کی جا رہی ہیں تاکہ وہ کسی کی منڈیر پر نہ جا بیٹھیں، سراج الحق نے سرپرائز دینے کا حیرت انگیز اعلان کر دیا