12پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کی انکوائری کے التواء کی وجوہات سامنے آ گئیں، شہباز شریف کیخلاف ٹھوس شواہد ہی نہ ملے
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے خلاف 12پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کی انکوائری کے التواء کا شکار ہونے کی وجوہات چیئرمین نیب کو بھجوا دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلی سمیت دیگر کیخلاف متعلقہ ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، شہباز… Continue 23reading 12پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کی انکوائری کے التواء کی وجوہات سامنے آ گئیں، شہباز شریف کیخلاف ٹھوس شواہد ہی نہ ملے